محبت زندگی میں رنگ بھرتی ہے۔ Love make you beautiful
زندگی آپ کو وہ دیتی ہے جو آپ تصور بھی نہیں کر سکتے۔ یہ ضروری تو نہیں جو جزبات آپ کسی کے بارے رکھتے ہیں ۔وہ بھی آپ کے بارے میں وہ ہی جزبات رکھتا ہو جو آپ رکھتے ہیں ۔ ہر انسان اپنی مرضی اور سوچ کے مطابق کا مالک ہے۔ Life gives you something you can't even imagine. It is not necessary that you have the same feelings about someone. They also have the same feelings about you that you have. Every human being has a master according to his will and thinking ہم کسی کو مجبور تو نہیں کر سکتے نا کہ وہ آپ کہ ساتھ جینے کے خواب دیکھے۔چاہیے وہ اور آپ ایک ہی کاڑی میں کیوں نہ سوار ہو ۔ایک کاڑی میں سوار ہو نے سے منزل تو ایک نہیں ہو سکتی نہ ۔۔۔ We can't force anyone to dream of living with you. Why don't they and you ride in the same car. Riding in the same car can't make the destination the same. کسی کہ دل میں جگہ بنانا دنیا کا سب سے مشکل...