محبت زندگی میں رنگ بھرتی ہے۔ Love make you beautiful
زندگی آپ کو وہ دیتی ہے جو آپ تصور بھی نہیں کر سکتے۔ یہ ضروری تو نہیں جو جزبات آپ کسی کے بارے رکھتے ہیں ۔وہ بھی آپ کے بارے میں وہ ہی جزبات رکھتا ہو جو آپ رکھتے ہیں ۔ ہر انسان اپنی مرضی اور سوچ کے مطابق کا مالک ہے۔
ہم کسی کو مجبور تو نہیں کر سکتے نا کہ وہ آپ کہ ساتھ جینے کے خواب دیکھے۔چاہیے وہ اور آپ ایک ہی کاڑی میں کیوں نہ سوار ہو ۔ایک کاڑی میں سوار ہو نے سے منزل تو ایک نہیں ہو سکتی نہ ۔۔۔ We can't force anyone to dream of living with you. Why don't they and you ride in the same car. Riding in the same car can't make the destination the same.
کسی کہ دل میں جگہ بنانا دنیا کا سب سے مشکل کام ہے۔ کسی بھی رشتے میں محبت کے ساتھ ساتھ محبت کا احساس ہونا اتنا ہی ضروری ہے جتنا کس جسم میں جان کا ہونا ضروری ہوتا ہے۔یہ احساس ہی ہے جو آپ کو کسی کی نظر میں خاص کر دیتا ہے۔ جس سے انسان محبت کرتا ہے وہ دنیا میں سب سے خاص ،سب سے خوبصورت لکنے لگتا ہے۔بلکہ یہ ہی نیں وہ ہی انسان جینے کی وجہ بن جاتا ہ ے۔
Making room in someone's heart is the hardest thing in the world. In any relationship, it is as important to have a feeling of love as it is to have a soul in a body. This feeling that makes you special in someone's eyes. The one whom man loves seems to be the most special, the most beautiful writing in the world.
سچ کہوں تو محبت کے بغیر زندگی بے معنی سی ہے محبت ہی بے رنگ زندگی میں رنگ بھرتی۔
ﷲ ہر محبت کرنے والے کو اپنےمحبوب کے ساتھ خوش رکھے
To be honest, life without love is meaningless. Love is the color of life and life nathing without color.
* Keep every lover happy with their beloved
(نازیہ بے رنگ)
Comments
Post a Comment